نئی دہلی 11 نو مبر ( ایجنسیز) و زیر ا عظم نر یند ر مو دی نے آ د ھا ر سے مر بو ط ڈ یجیٹل لا ئف کی ا سکیم ‘جیو ن پر ما ن ‘ کا ا فتتا ح کیا جو ہر سا ل و ظیفہ کی ا جرا ئی کا سلسلہ جا ر ی ر کھنے صدا قت نا مہ حیا ت پیش کر نے کی د شوا ر یو ں سے تقر یباٰ ایک کر و ڑ بز رگ شہریو ں کو بڑ ی ر ا حت د لا ئے گی۔ و زیر ا عظم نے کہا کہ ا سنا دا ت کے خو د تو ثیقی عمل کے بعد جیو ن پر ما ن عا م آ دمی کے لئے ر ا حت پہنچا ئے کا ایک اور میکا نز م ہے۔
اس اقدام سے و ظیفہ یا بو ں کو ہر سا ل نو مبر میں شخصی طو ر پر صدا قت نا مہ حیا ت پیش کر نے کی ضر و ر ت با قی نہیں ر ہے گی ۔ محکمہ الکٹرا نکس و ا نفا ر میشن ٹکنا لو جی نے ایک ایسا سا فٹ ویر تیا ر کیا ہے جو و ظیفہ یا ب کے آ دھا ر کا ر ڈ نبمر اور بائیو میٹر ک کی تفصیلا ت اس کے مو با ئیل فو ن یا کمپو ٹر سے مر بو ط کر دے گا ۔ و ظیفہ یا ب کی اہم تفصیلا ت ایک مر کزی ڈا ٹا بیس میں مند رج کر دی جا ئینگی جو و ظیفہ تقسیم کر نے وا لے ادا رہ کو ڈ یجٹل لا ئف سر ٹیفکٹ کے حصو ل کی سہو لت فر اہم کر یگی ۔